سی ایم کجریوال نے بیساكھی پر عوام کو  کو مبارکباد پیش کی 

0

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے بیساكھی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے سبھی کی زندگی میں سکون خوشحالی کی دعا کی ہے۔ کجریوال نے کہا’ملک کے باشندوں کو بیساکھی کےموقع پرمبارکباد۔ کورونا وائرس اورلاک ڈاؤن کے سبب ہو سکتا ہے اس سال فصل کی کٹائی کچھ دن تاخیرسے شروع ہو، لیکن شروع  ضرور ہوگی اورسبھی کی زندگی میں سکھ اورخوشحالی لائے گی‘۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS