نیپال میں بم دھماکہ،حادثہ میں تین افراد ہلاک

    0

    نیپال کی راجدھانی کاٹھ مانڈو میں بم  دھامکہ میں تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ یہ بم دھماکہ  دھنشادھم  کے جنوبی ضلع میں ہوا۔ ہلاک ہوئے تین افراد میں ایک پولیس افسر اور دو عام شہری تھے ۔ پولیس افسر کی موت شدید زخمی ہونے کے سبب ہوئی ۔
    ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق باپ اور بیٹے کا تھا ۔  اس دھماکہ کی تفصیل ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ پولیس تفتیش کررہی ہے ۔
    پولیس کی تفتیشی ٹیم اس حادثے کی تحقیقات کررہی ہے ۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS