شراب فروخت کرنے والا شخص گرفتار

    0

    ۔
      
    نئی دہلی: تلنگانہ کے منچریال ضلع میں غیر قانونی طورپر شراب کی فروخت پر پولیس نے ایک شخص کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تانڈور منڈل مستقر کے سنتوش نامی شخص اپنی چاول کی مل میں شراب کی غیر قانونی طورپر فروخت کا کام کررہا تھا۔ اطلاع ملتے ہی ٹاسک فورس پولیس چوکس ہوگئی جس 
    نے چھاپہ مارتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے شراب کی بوتلیں ضبط کیں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS