سول سروس ڈے‘پر افسران کو وزیراعظم کی مبارکباد

0

د
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز’سول سروس ڈے ‘کے موقع  سول سروسز کے افسران کو کورونا وائرس كووڈ -19 کی روک تھام کے 
لئے کی گئی  کوششوں کی ستائش  کرتے ہوئے انہیں اور ان کی فیملی کو  مبارکباد دی ہے۔
 پی ایم مودی نے ٹویٹ کے ذرہیعہ کہا آج ’سول سروس ڈے‘کے موقع  پرمیں سول سروسز کے تمام  افسران اور ان کی فیملی کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں ہندوستان میں كووڈ -19 کو 
شکست دینے کی ان کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔ وہ چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں، ضرورت مند لوگوں کی مدد کر رہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہر کوئی 
صحت مند ہو‘۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS