ایک بڑا مسئلہ

0

کسی ملک کی ترقی وخوشحالی کے لیے یہ حروری ہے کہ اس کے سبھی لوگ خوشحال ہوں اور ان کے خوشحال رہنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ مفلسی سے انہیں نجات دلائی جائے، ان کی بے روزگاری ختم کی جائے۔ اڈھر کے برسوں میں وطن عزیز میں بے روزگاری کو ختم کرنے میں کافی حد تک کامیابی ملی تھی، لیکن کورونا وائرس نے دیگر ممالک کی طرح ہمارے ملک کی اقتصادی سرگرمیوں پر اثر ڈالا ہے۔ امریکہ کی آبادی ہندوستان سے چار گنا کم ہے اور وہاں فی الوقت …………

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS