مختار انصاری کو 5 سال کی جیل اور 50ہزار روپے جرمانہ

0
Image:The Print

نئی دہلی (ایجنسی): مختار انصاری کو الہ أباد ہائی کورٹ کی لکھنئو بنچ نے 23سال پرانے معاملے میں 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مختار انصاری پر عدالت نے 50ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ جیلر کو دھمکی کے معاملے میں پہلے ہی مختار انصاری کو 7سال سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پیں۔
پہلے سے باندا جیل میں بند گینگسٹر ایکٹ کے تحت 23سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دئے گے۔ عدالت جعمہ یعنی آج 50ہزارجرمانہ کے علاوہ 5 سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS