مسٹر شاہد میزان کو دوسرے الیگ گولف کپ ٹورنامنٹ 2021 میں آورآل چیمپئن کا اعلان کیا گیا

0

نوئیڈا: نوئیڈا گولف کورس میں اس ہفتہ دوسرے الیگ گولف کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد ڈاکٹر شاداب محمود نے دیگر کے تعاون سے کیا۔  سبھی شرکرت کرنے والے کھلاڑی گولف الیگ یا الیگ کے کنبہ سے لئے گئے تھے۔ اس پروگرام میں کافی تعداد میں لوگ شامل ہوئے جس میں معزز افراد بھی شامل رہے۔ لیفٹینٹ جنرل ضمیر الدین شاہ سابق وی سی، اے ایم ایو، جناب ظفر اقبال ہندوستان کے سابق ہاکی کپتان اور پدم شری، جناب جاوید احمد آئی پی ایس، ڈی جی پی، یوپی، جناب ظفر اقبال، دبئی کے جناب معز خان انٹرپرینور اور جناب ابوزر حسن خان۔ ٹورنمنٹ کے نتیجے : علی گڑھ گولف کپ کے نتائج آور أل اسٹٹ یس ڈرائیو میں فاتح جناب عبدل مویز خان رہے جب کے دوسرے فاتح ڈاکٹر شاداب محمود رہے۔ کل ملا کر لمبی ڈرائیو میں فاتح جناب راکیش شرما جب دوسرے فاتح جناب شاہد میزان رہے۔ جناب ظفر اقبال کو پن کے قریبی انعام ملا اور دوسرے فاتح جناب سرمد محمود رہے۔ ایس سی میں فاتح جناب ظفر اقبال رہے اور دوسرے فاتح جناب راکیش شرما رہے۔ ایچ سی : میں فاتح تھے مسٹر ابوزر حسن خان اور دوسرے فاتح فریال شاداب
مسٹر شاہد میزان کو دوسرے الیگ گولف کپ ٹورنامنٹ 2021 میں آورآل چمپیئن کا اعلان کیا گیا۔
انعام تقسیم اپر پولیس جناب لو کمار (آئی پی ایس) اور لفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کے ذریعہ کیا گیا اور پروگرام کو جناب ظفر اقبال کے ذریعہ منعقد کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS