مودی نے یوگی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

    0

    نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں جمعہ کے دن مبارکباد دی اور صحتمند اور لمبی عمر کی کی دعا کی۔آج یوگی آدتیہ ناتھ کی 48 ویں سالگرہ ہے۔
    مودی نے وزیر اعلیٰ کو پیغام میں کہا،’اترپردیش کے پُرجوش اور محنتی وزیر اعلیٰ کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی قیادت میں ریاست تمام شعبوں میں ترقی کی ایک نئی منزل سرکی ہے۔ ریاست کے شہریوں کی زندگیوں میں کافی بہتری آئی ہے۔ ان کی صحت مند اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں‘۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS