میتھالی راج نے کرکٹ کو کہا الوداع

0

نئی دہلی (ایجنسی) : ہندوستان کی سابق کرکٹر متھلا راج نے کرکٹ کو الوداع کہا۔ ہندوستانی ٹیم کے لئے تین فارمیٹ میں کپتانی کرمیتھلا راج نے بدھ کی دوپہر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ کرکٹ کو الوداع کیا۔ 23سال تک کرکٹ کی خدمت کرنے والی میتھالی راج نے 39 سال کی عمر میں کرکٹ کو الوداع کہا۔ انہیں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جب میں نے بلو جرسی پہن کر اپنے ملک کی نمائندگی کی تھی۔ تب میں ایک چھوٹی بچی تھی۔ کافی لمبے رہے اپنے اس سفر میں کئی کے پل دیکھنے کا موقع۔۔۔ اور ہر سفر کی طرح یہ سفر بھی ختم ہورہا ہے اور میں انٹرنیشنل کرکٹ کے سبھی فارمیٹ سے اپنے آپ کو سمجھا لیا ہے یعنی الوداع

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS