وزارت داخلہ نے بلائی میٹنگ

0

شہریت قانون کے خلاف ہو رہے احتجاج کے مد نظر وزارت داخلہ نے ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، مرکزی وزیر جی کشن ریڈی وغیرہ میٹنگ میں شامل ہونے والے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لکھنؤ کے بگڑتے حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت کافی فکر مند ہے۔واضح رہے کہ لکھنؤ میں 20 موٹرسائکل، 10 کاریں،3 بسیں اور4 میڈیا کی گاڑیاں نذر آتش کی گئی ہیں۔ 
میٹنگ میں موجودہ حالات پر غور و خوض کیا جائے گا
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS