نئی دہلی (ایجنسیاں) سینئر سطح پر نوکرشاہوں کے تبادلہ کے حصہ کے طور پر سینئر افسر منوج کمار ساہو کو مرکز نے ہفتہ کو ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے۔ یہ جانکاری وزارت عملہ کی طرف سے جاری ایک حکم نامے میں دی گئی ۔ ساہو اروناچل پردیش، گوا، میزورم اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں (اے جی ایم یو ٹی ) کیڈر کے 2006 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسر ہیں۔ منسٹری آف پرسنل کے حکم کے مطابق منوج کمار ساہوکاتقرر 7 سال کے لیے ڈپٹی الیکشن کمشنر کے عہدے پر کیا گیا ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.