شرد پوار نے مہاراشٹر میں حکومت بنانے کا کیا دعویٰ

0

ناگپور میں این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر میں دوبارہ انتخاب کرائے جانے کی قیاس آرائیوں کو رد کردیا ہے۔
انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ مہاراشٹر میں شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کی حکومت بنے گی، اور پانچ برس کی مدت بھی پورا کرے گی۔
انہوں نے مزید کہاکہ تین سیاسی جماعتیں مل کر ایک مستحکم حکومت بنانا چاہتی ہیں، جو ریاست کی ترقی کے تئیں سنجیدہ ہوگی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS