بھومی پوجن پروگرام کو براہ راست نشر کیا جائے گا: یوگی آدتیہ ناتھ

    0

    اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج ایودھیا میں رام جنم بھومی پہنچے۔ انھوں نے بھومی پوجن کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پورے پروگرام کو براہ راست نشر کیے جانے کا اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ رام مندر تعمیر کا خواب کروڑوں لوگوں نے دیکھا تھا جو اب پورا ہونے والا ہے اور سبھی گھر میں بیٹھ کر اس تقریب کو دیکھ سکیں گے۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS