نئی دہلی (ایجنسی): ٹوئٹر کےمالک اب ایلون مشک بن گئے ہیں اور اس کے بعد سے ہی کمپنی کے ورکروں کے لئے برے دن آتے نظر آرہے ہیں۔ ایلون مشک نے سوشل میڈیا کمپنی کی کمان سنبھالتے ہی سی ای او پراگ اگروال سمیت کئی سینئر افسران کو ہٹا دیا تھا۔ اب کہا جارہا ہے کہ ایلون مشک 3000اور ورکروں کو کمپنی سے الگ کرنے کے تیاری میں ہیں۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں یہ معلومات دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مشک ٹوئٹر کے ادھے ورکروں کو نکالنا چاہتے ہیں۔ ان ورکروں کی تعداد 3700کے قریب ہیں۔ ان ورکروں کو اس ہفتہ کے آخر میں نوکری سے نکالنے کی اطلاع دی جائے گی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.