ستنا: (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک خاتون سرپنچ کے شوہر نے معمولی جھگڑے کے بعد درخت سے لٹک کر خودکشی کر لی۔
آج پولس ذرائع نے بتایا کہ کل اچھرا تھانہ علاقہ کے سکھوہا گاؤں کے رام بھان کول نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔
بتایا گیا کہ کھیت جاتے ہوئے میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد رام بھان کول نے یہ قدم اٹھایا۔ مقتول کی بیوی ارمیلا حال ہی میں سرپنچ منتخب ہوئی تھیں۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.