کمل ناتھ نے دیا استعفٰی، جیتو پٹواری کو ریاستی صدر کی ذمہ داری

0
کمل ناتھ نے دیا استعفٰی، جیتو پٹواری کو ریاستی صدر کی ذمہ داری
کمل ناتھ نے دیا استعفٰی، جیتو پٹواری کو ریاستی صدر کی ذمہ داری

نئی دہلی: مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس نے بڑی تبدیلی کی ہے۔ کمل ناتھ نے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد پارٹی ہائی کمان نے جیتو پٹواری کو ریاستی صدر بنایا ہے۔ اس کے علاوہ امنگ سنگار کو اپوزیشن لیڈر اور ہیمنت کٹارے کو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن بنایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ چھتیس گڑھ میں پارٹی نے ریاستی صدر دیپک بیج کی میعاد کو جاری رکھا ہے۔

مزید پڑھیں: پارلیمنٹ واقعہ کا تعلق بے روزگاری اور مہنگائی سے: راہل

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS