جے این یو طلباء یونین کی پریس کانفرنس آج

0

جے این یو طلباء یونین نے آج شام 4.30 بجے سابرمتی لان میں پریس کانفرنس بلائی ہے۔ اس پریس کانفرنس میں جے این یو طلباء یونین کیمپس میں طلباء پر نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ ہوئے حملے سے جڑے ثبوت پیش کئے جاسکتے ہیں۔ قابل غور ہے کہ آج یونیورسٹی وائس چانسلر نے طلباء سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ 4.30 بجے ہونے والی پریس کانفرنس اس لحاظ سے کافی اہمیت کی حامل سمجھی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS