جھارکھنڈ اسمبلی انتخاب:آرجےڈی نے پہلی لسٹ جاری کی

0

جھارکھنڈاسمبلی انتخابات2019 کے لیے امیدواروں کے اعلان کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ریاستی کئی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے تو کچھ کا اعلان باقی ہے۔
آج راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ جب کہ بی جے پی نے ابتک جاری نہیں کیا ہے۔ واضح رہے کہ سنیچر کے روز ہی بی جے پی کی فہرست جاری ہونے والی تھی ، لیکن قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ آج ہی بی جے پی بھی اپنے امیدواروں کی لسٹ جاری کرسکتی ہے۔وزیر اعظم کی رہائش پر میٹنگ کے بعد سب کچھ طے ہوچکا ہے لیکن اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS