جھارکھنڈ اسیمبلی انتخابات:کانگریس بی اور جے پی نے پہلی لسٹ جاری کی

0

جھارکھنڈ  اسیمبلی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کےناموں کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔آر جے ڈی کے بعد بی جے پی اور کانگریس نے بھی اپنے امیدواروں کی
پہلی فہرست آج جاری کر سی ہے۔
  بی جے پی نے اپنے 52 امیدواروں کی لسٹ جاری کی ہے۔اسی کے ساتھ ہی کانگریس نے بھی لسٹ جاری کرتے ہوئے پانچ امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔
واضح رہے کے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 30 نومبر سے 20 دسمبر تک ہونے ہیں اور 23 دسمبر کو نتیجہ آنا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS