آئی یو ایم ایل نے شہریت بل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی

0

انڈین یونین مسلم لیگ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس بل کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے۔ انڈین یونین مسلم لیگ نے سپریم کورٹ میں دائر اپنی درخواست میں کہا ہے کہ آئین مذہب کی بنیاد پر درجہ بندی کی اجازت نہیں دیتا۔ یہ بل آئین کے دفعہ 14 کی خلاف ورزی کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS