آسام میں بد امنی کے سبب فٹبال میچ ملتوی 

0

آسام کے گوہاٹی میں سی اے بی کے خلاف ہو رہے مظاہروں سے ہوئی بد امنی کے سبب اسپورٹس بھی متاثر ہے۔ 
جس کے سبب فٹبال اسپورٹس ڈویلپمنٹ لمیٹڈ نے آسام کے شمال مشرقی یونائیٹڈ ایف سی اور چنائین ایف سی کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ انڈین سپر لیگ کو ملتوی کردیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS