آئی آئی ایف ٹی ایم بی اے انٹرنس امتحان کی آنسر کی جاری 

0

یکم دسمبر کو 35،435 طلباء نے آئی آئی ایف ٹی ایم بی اے کا داخلہ امتحان دیا تھا ، جس کا امتحان نیشنل ٹیسٹنگ اجینسی (این ٹی اے) نے لیا تھا۔ 
ایجنسی نے آنسر کی جاری کٍر دی ہے۔
جن امیدواروں نے امتحان دیا تھا وہ اب آنسر کی آن لائن ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور 5 دسمبر تک آنسر کی میں خامی ہونے پر شکایت کر سکتے ہیں۔
 ایجنسی نے ہر طلباء کے سوالیہ پیپر بھی جاری کردیئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS