اسرائیلی حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں: ایردوان

0
اسرائیلی حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں: ایردوان ۔۔۔۔۔ فائل فوٹو
اسرائیلی حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں: ایردوان ۔۔۔۔۔ فائل فوٹو

 اکتوبر: صدر رجب طیب ایردوان نے پاپائے روم فرانسس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ بات چیت میں اسرائیل فلسطین کشیدگی اور علاقے کی بگڑتی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کیا گیا۔
ایردوان نے پاپائے روم سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کے غزہ پر حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں
(یو این آئی)

مزید پڑھیں: اسرائیل کے حملے میں الجزیزہ کے صحافی کا کنبہ شہید، خبر کوریج کے دوران ملی جانکاری

یہ بھی پڑھیں: قطر میں ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت کا اعلان

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS