عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ، 80 ‘امریکی دہشت گرد ہلاک

    0

    ذرائع کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی چینل نے بدھ کے روز کہا کہ عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے والے 15 میزائل حملے میں 80 'امریکی دہشت گرد مارے گئے۔ سرکاری ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اگر واشنگٹن کوئی انتقامی کاروائی کرتا ہے تو ایران کے پاس دیگر 100  جگہ اور نشانہ پر ہیں ۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹروں اور فوجی سازوسامان کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS