کورونا وبا پر تحقیقات کے لیے برطانیہ اور امریکہ کی چین سے معلومات طلب

    0

    نئی دہلی: دنیا بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ اس سے ہونے والے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد دو لاکھ 47 ہزار سے زیادہ ہے۔ برطانیہ کے سیکریٹری دفاع نے وبا کے پھیلاؤ سے متعلق چین سے واضح اور شفاف معلومات طلب کی ہیں جبکہ ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے جنوری میں عالمی ادارہ صحت کو صحیح طرح حالات سے آگاہ نہیں کیا تاکہ یہ دوسرے ممالک سے طبی سامان منگوا سکے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS