ترنجیت سنگھ سندھو امریكہ میں ہندوستان كے نئے سفیر مقرر

    0

    نئی دہلی: سری لنکا میں ہندوستان کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو امریکہ میں ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق انہیں ہرش وردھن  شرنگلا  کی جگہ پر امریکہ بھیجا گیا ہے۔ شرنگلا  کل نئے خارجہ سکریٹری کے طور پر  کام کاج سنبھالیں گے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS