عصمت دری کے ملزم پر حملہ ، وکلاء نے کی پٹائی

    0

    مدھیہ پردیش کے اندور میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک درندے نے 4سالہ معصوم کی عصمت دری کی۔
     اس معاملے پرآج کورٹ میں سماعت تھی۔
     سماعت کے لئے پولیس ملزم کو لیکر ضلاع عدالت پہنچی تھی۔ اسی دوران وکلاء نے اس پر حملہ کردیا، اور اس کی جم کر پٹائی کی۔
     اس کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں وکلاء ملزم کو پیٹتے نظر آرہے ہیں۔ پولیس نے ملزم کو وکلا سے بچا لیا ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS