اندورمسلسل چھٹی بار سب سے صاف ستھرا شہر قرار

0

نئی دہلی (پی ٹی آئی) : مرکزی حکومت کے سالانہ صفائی سروے کے نتائج سامنے آ گئے۔ ریاستوں میں مدھیہ پردیش کو پہلا مقام ملا۔ اس کے بعد چھتیس گڑھ دوسرے اور مہاراشٹر
تیسرے نمبر پر ہے۔وہیں اندور کو سروے میں لگاتار چھٹی بار سب سے صاف ستھرا شہر قرار دیا گیا۔ سورت دوسرے اور نوی ممبئی تیسرے نمبر پر ہے۔ ایک
لاکھ سے زیادہ آبادی کے زمرے میں ہری دوار سب سے صاف گنگا شہر ہے، اس کے بعد وارانسی اور رشی کیش کانمبرہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS