ہند – چین فوجی بات چیت

0

تنبیہ و تہدید‘مذاکرات اور سفارتی کوششوں سے آج تک دنیا کے کسی بھی مہم جو ملک کی کوششوں کا لگام نہیں دیا جا سکا ہے۔ دنیا کی تاریخ شاہد ہے
کہ ہوس ملک گیری اور اپنی سرحدوں میں اضافے کی بے لگام خواہش رکھنے والے ممالک کو ان کی حدود میں دھکیلنے کئیلے طاقت کا استعمال ہی مجرب
نسخہ ہوتاہے۔ علم سیاست کا بھی یہ بنیادی کلیہ ہے کہ فریقین میں نہ صرف طاقت کا توازن برقرار ہو بلکہ دشمن پر ہمہ وقت اپنی پیت طاری رکھی
جائے۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS