پنک  وال ٹیسٹ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 130رنز سے ہرا یا

0

ہندوستان میں پہلی بار پانک وال ٹیسٹ میچ اندور میں آغاز کرنے جارہا ہے ۔ یہ ٹیسٹ میچ کئی معنیٰ میںتاریخی بھی ہے ۔ہندوستانی میدان پر کھیلے جانے والا یہ پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ تھا ۔ اس کے ذریعہ ہندوستان اور بنگہ دیش پنک وال ٹیسٹ کی دنیا میں اپنی آمد درج کرا چکی ہے۔ ہندوستان نے اندور میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو ایک پاری اور 130رنز سے ہاراکر سیریز میں 1-0 بڑھوتری حاصل کرلی ہے ۔
دنیا کی نمبر ون ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کہولی کی ٹیم ٹیسٹ چمئپن کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک 6میچ جیت چکی ہے ۔ویسٹ انڈیز سے دو، ساوئھ افریقہ سے تین اور بنگہ دیس سے ایک۔سوروگانگولی نے بنگہ دیس کو دن رات ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لے راضی کرلیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS