نئی دہلی (ایجنسیاں)اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے ایک بار پھر کمال کر دیا ہے۔ نیرج چوپڑا نے ہفتہ کو فن لینڈ میں ہونے والے کوورتانے گیمز میں گولڈ میڈل
جیتا۔ نیرج چوپڑا نے یہاں ریکارڈ 86.69 میٹر دور بھالاپھینکا اور کوئی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکا۔ حال ہی میں نیرج چوپڑا نے قومی ریکارڈ بھی بنایا تھا۔
نیرج چوپڑا کے اس حیرت انگیز کارنامے پر وزیر کھیل انوراگ ٹھاکرنے ویڈیو ٹویٹ کرکے لکھا کہ نیرج کو سونا ملا ہے، انہوں نے پھر سے کر دکھایا ہے۔ کیا
شاندار چمپئن ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.