نئی دہلی (ایجنسی): بہار میں سی بی آئی، ای ڈی، انکم ٹیکس کی طرف سے بدعنوانوں کے خلاف مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔ پٹنہ میں ایک بار پھر انکم ٹیکس نے بہار کے مشہور بلڈر اور بزنس مین گبو سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ یہ چھاپہ ایک ساتھ کئی جگہوں پر مارا جا رہا ہے۔ گبو سنگھ کو بہار کی کئی برسراقتدار پارٹیوں کے لیڈروں کے بہت قریب بھی مانا جاتا ہے۔ گبو سنگھ کا سیاسی پس منظر بھی ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.