09 فروری کے اہم واقعات

0

1667 l روس اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
1788 l آسٹریا نے روس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1801 l فرانس اور آسٹریا نے لونے ویلے امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
1824l انیسویں صدی کے مشہور بنگالی شاعر اور ڈرامہ نگار مائیکل مدھوسودن دتہ نے عیسائی مذہب اختیار کیا۔
1931 l ہندوستان میں پہلی بار کسی شخص کے اعزاز میں تصویر کے ساتھ ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔
1941 l برطانوی فوج نے لیبیا کے ساحلی شہر العثیلہ پر قبضہ کیا۔
1951 l آزاد ہندوستان میں پہلی مردم شماری کے لیے فہرست بنانے کا کام شروع ہوا۔
1962 l امریکہ نے نیواڈا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
1973 l بیجو پٹنائک اوڈیشہ کی ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہوئے ۔
1979 l افریقی ملک نائیجیریا میں آئین میں تبدیلی کی گئی۔
1991 l لتھوانیا میں ووٹروں نے آزادی کے حق میں ووٹ دیا۔
1999lیوگنڈا میں ایڈز کے ٹیکے ‘الواک’ کا تجربہ کیا گیا
1999 l بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار شیکھر کپور کی فلم ‘الزبتھ’ آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی۔
2001lشیونتارا تھائی لینڈ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوئے ۔
2001 l چین ۔ تبت ریل مارگ کی منظوری۔
2002 l افغانستان کی سابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ متوکل کی خودسپردگی ۔
2007lپاکستان کی اپوزیشن پارٹی جمیعتہ علمائے اسلام نے جناح کو آزادی پسندوں کی فہرست سے ہٹایا۔
2008lمعروف سماجی کارکن بابا امٹے کا انتقال ہوا۔
2009 l سپریم کورٹ نے تاج و اس کے ار د گرد غیر قانونی تعمیرات پر یو پی حکومت کو نوٹس دیا۔
2010 l حکومت ہند نے بی ٹی بیگن کی تجارتی کاشت پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی لگائی۔
2016l جرمنی کے صوبے باویریا میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 12 افراد ہلاک اور 85 دیگر زخمی ہو ئے ۔ (یواین آئی)

 

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS