جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں آئی ای ڈی بر ٓمد

0
image:hekashmirwalla.com

سری نگر: (یو این آئی) سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں پیر کی صبح ایک آئی ای ڈی بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے کے پنج گام گاؤں کے ایک باغ میں پولیس اورسیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح ایک آئی ای ڈی بر آمد کی۔
انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی بر آمد ہوتے ہی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پرطلب کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS