مثالی ’پنجاب ماڈل‘

0

وطن عزیز ہندوستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل ا،ضافہ ہورہا ہے۔ مہاراشٹر میں حالات بے حد خراب ہیں۔اس کے بعد تمل
ناڈو،گجرات اور دہلی کے حالات بھی اطمینان بخش نہیں ہیں۔تمام کوششوں کے باوجود ان ریاستوں میں کورونا کو پھیلنے سے روکنے میں کامیابی نہیں
پارہی ہے۔دوسری جانب کورونا پر قابو پانے مں کیرالہ میں ہی پایا گیا تھا۔لیکن کیرالہ نے کورونا پر لگام سی لگادی۔اس لئے ’کیرالہ ماڈل‘کی مثال دی۔۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS