فضائیہ کا مگ-29 طیارہ حادثے کا شکار

0

فضائیہ کا مگ -29 جنگی طیارہ آج پنجاب میں جالندھر کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا۔
فضائیہ کے مطابق اس جنگی طیارے نے صبح گیارہ بجے ٹریننگ پرواز بھری تھی۔ طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے وہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہوگیا۔پائلٹ نے وقت رہتے باہر چھلانگ لگا دی اور ایک ہیلی کاپٹر سے اس کو بچا لیا گیا۔حادثے کی تحقیقات کے لئے حکم جاری کر دیا گیا ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS