یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 12 افراد ہلاک

0
IMAGE:latimes.com

قاہرہ : (اسپوتنک) یمن میں ماریب صوبہ آرمی ہیڈکوارٹر پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے میں 12 افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
صوبائی حکومت کے ذرائع نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائلوں سے یمنی مسلح افواج کے انتظامی ہیڈکوارٹر کے فیول اسٹیشن پر حملہ کیا۔ اس حملے میں بارہ افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
یمن میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازعہ چھ سال سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS