تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد قرآن انسان کے لیے چشمہ حیات ہے: قمرالزماں ندوی

0
تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد قرآن انسان کے لیے چشمہ حیات ہے: قمرالزماں ندوی

مہنداول (نمائندہ) مدرسہ عربیہ مخزن العلوم بھینسا معافی سنت کبیر میں دو بچوں نوشاد احمد اور محمد ارمان کے حفظ قرآن مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر مولانا قمر الزماں ندوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی ہے کہ اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکتی جس کے بہترین نمونے حفاظ کرام کی شکل میں موجود ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حفاظ کے سینوں میں قرآن پاک کو محفوظ کر رکھا ہے، قابل مبارکباد ہیں یہ حفاظ اور ان کے والدین کہ کل میدان محشر میں ان کے سروں پر نور کا تاج پہنایا جائے گا چنانچہ جو بھی قرآن پاک سے وابستہ ہوگا وہ دونوں جہان کی کامیابی حاصل کرے گا۔
اس موقع پر قاری محمد افسر صاحب، مولانا قمر الزماں ندوی، مولانا نوشاد قاسمی، مولانا نفیس ندوی، قاری ولی اللہ، حافظ شہزادہ اسد، حافظ خورشید، ماسٹر محمد اکرم، ماسٹر علاؤ الدین،

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS