ہماچل کے 5 اضلاع میں کووڈ-19کے 48 نئے معاملے درج، کل معاملے 775ہوئے

    0

    ریاست ہماچل پردیش میں آج کووڈ-19 کے 48 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ ریاست میں اب معاملوں کی کل تعداد 775 ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ 23 معاملے حمیر پور میں درج ہوئے ہیں۔ ضلع میں معاملوں کی مجموعی تعداد 205 ہوگئی ہے۔ جبکہ کانگڑا ضلع میں 17 معاملے درج ہوئے ہیں۔یہاں کل 208 معاملے ہو گئے۔ اونا اور شملہ میں تین معاملے درج ہوئے جبکہ دو چمبہ میں بھی درج ہوئے۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS