ہماچل پردیش: گذشتہ 24گھنٹوں میں کووڈ-19کے 38نئے معاملے درج

    0

    ریاست ہماچل پردیش میں ایک دن میں سب سے زیادہ 38نئے کووڈ کے معاملے درج کئے گئے۔ ریاست میں آج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 556 ہوگئی۔ سب سے زیادہ 19 معاملے ضلع سولان سے سامنے آئے ، اس کے بعد اونہ سے نو ، چیمبہ ، کانگرا اور ہمیر پور سے تین اور شملہ ضلع سے ایک کیس سامنے آئے۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS