مہاراشٹر،تمل ناڈو،گجرات اور دہلی میں کورونا وائرس  کا قہرسب سے زیادہ

0

نئی دہلی: ملک میں مہاراشٹر،تمل ناڈو،گجرات اور قومی دارالحکومت دہلی میں عالمی وبا کورونا وائرس(كووڈ -19) کا قہر سب سے زیادہ ہے۔ان چاروں ریاستوں میں
متاثرین کی مجموعی تعداد 98،262 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2،977 تک پہنچ گئی ہے۔مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و
شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹےمیں کوروناوائرس کے 6،535 نئے کیسزسامنےآئےجس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1،45،380تک پہنچ گئی
ہے۔ ملک بھرمیں اس وبا سے کل 4،167 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 60،491 افراد صحت مند 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS