شملہ مرچ سے ہیما مالنی کررہی ہیں فلموں میں واپسی

    0

    ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی فلم شملہ مرچ کے ساتھ واپسی کرنے والی ہیں۔ ہیما مالنی طویل عرصے سے فلموں میں ہیں آئی ہیں۔ شملہ مرچ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے، جسے  شائقین پسند کررہے  ہیں۔ فلم میں ہیما مالنی کے علاوہ راج کمار راؤ اور  رکول ریت سنگھ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ اس     فلم پر  2014 میں  کام شروع ہوا تھا، اور5 سال بعد  یہ فلم ریلیز  ہونے کے لئے تیار ہے۔ اس فلم کی زیادہ تر شوٹنگ شملہ میں کی گئی ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS