جامعہ وائس چانسلر کے دفتر کے باہر طلباء کا احتجاج

0

دہلی میں طلبہ کے گروپ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا ہے، طلبہ نے امتحان کی تاریخوں کا ری شیڈولنگ کرنے، پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور طالب علموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS