خد کی یادوں میں بسے گھر کی طرح رہتے ہیں خالی پنجرے میں تصور کی طرح رہتے ہیں

0

خد کی یادوں میں بسے گھر کی طرح رہتے ہیں
خالی پنجرے میں تصور کی طرح رہتے ہیں

اپنے رنگوں سے ہی بے رنگ حنر کی مانند
جان تصویر مصور کی طرح رہتے ہیں

ہم نہ اپنے ہیں نہ انکے ہیں نہ تیرے میرے
اپنے گھر میں ہی محاجر کی طرح رہتے ہیں

خد کے خوابوں کو تراشا ہے مٹایا خد ہی
دور منہا جۓ آزر کی طرح رہتے ہیں

حق کے تشنا بھی ہیں سیدھے ہیں کہ سچے ہیں شاہ
ہم نظر میں کسی کافر کی طرح رہتے ہیں

ख़ुद की यादों में बसे घर की तरह रहते हैं
ख़ाली पिंजरे में तसव्वुर की तरह रहते हैं

अपने रंगों से ही बे रंग हुनर की मानिंन्द
जाने तस्वीर मुसव्विर की तरह रहते हैं

हम न अपने हैं न उनके हैं न तेरे मेरे
अपने घर में ही मुहाजिर की तरह रहते हैं

खु़द के ख़्वाबों को तराशा है मिटाया ख़ुद ही
दौरे मिन्हा जिये आज़र की तरह रहते हैं

हक़ के तशना भी हैं सीधे हैं के सच्चे भी हैं
हम नज़र में किसी क़ाफर की तरह रहते हैं

शहाब उद्दीन शाह क़न्नौजी

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS