فرنچ کپ فٹبال میں فیلڈ میدان جنگ میں تبدیل

0
dailymail.co.uk

پیرس(ایجنسیاں)پیرس ایف سی اور لیون کے درمیان فرنچ کپ میچ کے دوران فیلڈ میدان جنگ بن گئی، دونوں جانب کے تماشائی گراو?نڈ میں گھس گئے اور ایک دوسرے کو مارنے لگے۔وقفے میں جب مقابلہ 1-1 سے برابر تھا تب


اسٹینڈز سے پچ پر پٹاخے پھینکے گئے، جس کے بعد وہیں پر ایک دوسرے سے شائقین جھگڑ پڑے اور کچھ گراؤنڈ میں گھس گئے، 45 منٹ بعد اناؤنسر فیلڈ پر آئے اور شائقین کو باہر جانے کاکہا، صورتحال دیکھتے ہوئے مقابلہ ختم کردیا گیا، میزبان سائیڈ کو صورتحال پر تادیبی کارروائی کا سامنا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS