یوم عاشورا کے موق پر مفت یونانی میڈیکل کیمپ

0

نئ دہلی :شمال مشرقی دہلی کے نیو سلیم پور میں واقع شہید آشفاق اللہ خان پارک میں 30اگست 2020 مفت یونانی میڈیکل کیمپ ’یوم عاشورا‘کے موقچ پرآل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے کورونا بیداری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔کیمپ کا افتاح وزارت آیوش کے ڈاکٹر محمد طاہر نے کیا ۔
اس موقع پر یونانی طبی کانگریس کے صدر ڈاکٹر سید احمد خان،این سی آر کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر الطاف احمد کے ساتھ حکیم طاہررحمٰن اور ذمہ دار شہری موجود تھے۔ کیمپ میں مریضوں کو جوشاندہ، ماسک اورایمونیٹی نظام کو بہتر بنانے کے لئے یونانی دوائیں تقسیم کی گی ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS