سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ

0

مہاراشٹر میں این سی پی-کانگریس اور شیو سینا کی اتحادی حکومت تشکیل پربیان بازیوں کا دور جاری ہے۔اس پر سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے  کہا مجھے امید ہے کہ شیوسینا کانگریس مہاراشٹر میں حکومت بنا سکتی ہے،اور ہم سب سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں ، ہمیں فیصلے کا احترام کرنا چاہئے۔
ڈاکٹر منموہن سنگھ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا کرتے ہوئے مزید کہا یہ آئین کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ یہ سب کے لئے یاد دہانی ہےکہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعہ آئینی اصولوں کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS