واپسی پر تیز بولرز کو زیادہ احتیاط کی ضرورت: عرفان پٹھان

0

ٹیم انڈیا کے سابق فاسٹ بالر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد کرکٹ میں واپسی پر فاسٹ بالرز کو دوسرے کھلاڑیوں کے مقابلے زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔
کورونا وائرس کی وجہ سے ہندستان سمیت پوری دنیا میں کرکٹ کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں اور کھلاڑی تین ماہ سے زیادہ عرصے سے گراؤنڈ سے باہر ہیں اور وہ تربیت نہیں کررہے ہیں۔
تاہم کورونا کے پھیلنے کے بیچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز بغیر ناظرین کھیلی جارہی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS