کسانوں کے 2 لاکھ قرض کئے جائیں گے معاف:ادھو ٹھاکرے

    0

    مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کسانوں کا 2 لاکھ روپے تک کا قرض معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ اس سال 30 ستمبر تک جو قرض لئے گئے ہیں، انہیں معاف کردیا جائے گا۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS