نیہا ککڑ پر جم کر برسی فالگونی، کہا ریمیک کرو لیکن چیپ تو مت بنائو۔۔۔

0

نی دہلی (ایجنسی): نیہا ککر نے حال ہی میں ،میں نے پائل ہے چھنکائی پر ریمیک کرو اوسجنا ریلیز کیا ہے۔ جس کے بعد وہ ٹورلس کے ساتھ ساتھ ’میں نے پائل ہے چھنکائی‘کی اوریجنل سنگر فالگونی پھاٹک کے نشانے پر ہیں۔ ٹورلس کا الزام ہے کہ نیہا ککڑ نے 90کی دہائی کا سپرہٹ اور آئی کانمک گانے کو برباد کردیا ہے۔
نیہا پر جم کر برسی فالگونی پھاٹک: فالگونی پھاٹک بھی نیہا کے اس ریکریشن سے کافی ناراض ہے۔ پہلے تو وہ اپنے اٹساگرام پر نیہا کو ٹرول کئے جانے والے کمینٹس کو اسٹوری پر لگا رہی تھی اور اب وہ ایک انٹرویو میں نیہا پر بھڑکتی نظر آئیں۔ انہوں نے کہ مجھے ریمیکس ورژن کے بارے میں 3-4دن پہلے معلوم ہوا تھا۔پہلا رییکشن (تاثر) اچھا تو نہیں تھا۔ مجھے بس الٹی ہونا باقی تھی۔ ویڈیو اور پچرائزیشن میں معصومیت تھی۔اس کا پورا ستیاناس کردیا ہے۔ اس گانے میں ریمیکس کیا جارہا ہے ۔ لیکن اس کو ڈیسنٹ (مہذب) طریقہ سے کریں۔ آپ اگر ینگ جنریشن تک پہچنا چاہتے ہیں تو گانے کی ریدم بدل دیجئے۔ لیکن اس کو چیپ تو مت بنائیں۔ گانے کی جو اریجینیلیٹی (اصلی) ہے۔ فیلینگس ہے ۔ جذبات ہیں۔اس کو برقرار رکھیں۔ گانے کی اریجنٹیلی کو ختم نہیں کریں۔خیال رہے اپنے پیغامات میں نیہا ککڑ نے فالگنی کی جانب سے گیت کی دھن اور بول کو ان کی اجازت کے بغیر استعمال کرنے کے الزامات کی تردید نہیں کی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS